alhudalogo

Allahumma Allif Baina Qulubina...

اَللّٰهُمَّ اَلِّفْ بَيْنَ قُلُوْبِنَا، وَأَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِنَا، وَاهْدِنَا سُبُلَ السَّلاَمِ، وَنَجِّنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّوْرِ، وَجَنِّبْنَا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ، وَبَارِكْ لَنَا فِىْ أَسْمَاعِنَا، وَأَبْصَارِنَا، وَقُلُوْبِنَا، وَأَزْوَاجِنَا، وَذُرِّيَّاتِنَا، وَتُبْ عَلَيْنَآ اِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ
اے اللہ! ہمارے دلوں میں الفت ڈال دے، اور ہما ری اصلاح کر اور ہمیں سلا متی کے راستے دکھا۔اور ہمیں گنا ہوں کے اندھیروں سے ہدایت کی روشنی کی طرف نجات دے اور ہمیں ظاہر اور چھپے ہوئے گناہوں سے بچا اور ہمارے لیے ہما ری سماعتوں، ہما ری بینائیوں، ہما رے دلوں اور ہما ری بیویوں اور ہماری اولاد میں برکت دے اور ہماری توبہ قبول کر، بے شک تو ہی توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے۔
O Allah! Put affection amongst our hearts, set right our matters between ourselves, guide us to the ways of peace, save us from darkness towards light, save us from all kinds of indecency; the apparent as well as the hidden, and bless our hearing, our seeing, our hearts, our spouses and our children, and turn in mercy upon us. Indeed Your are the One who greatly Accepts repentance, One who is repeatedly Merciful. (Al-Hakim)